تلنگانہ

حیدرآباد میں تیز ہواں کے ساتھ بارش

حیدرآباد: شہرکے کئی علاقوں میں آج تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ دوپہرکے بعد سے موسم ابرآلود ہوگیا تھا جس کے بعد تیز ہوائیں چلنی شروع ہوگئیں اورہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش کی وجہہ سے ایک بعض کچے مکانات کی چھتیں اڑ جانے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ تین کاروں کو نقصان پہنچا اوردو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بارش کی وجہہ سے شہریوں کو گرمی سے راحت حاصل ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button