جرائم و حادثات

حیدرآباد میں شوہرکے ہاتھوں بیوی کا قتل

حیدرآباد: حیدرآباد کے میلاردیوپلی میں شوہرنے بیوی کا قتل کردیا۔ بدویل ریلوے اسٹیشن کے قریب جنگیا نامی شخص اپنی بیوی میرا کے ساتھ رہتا تھا۔ کچھ دنوں سے وہ روازانہ آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ آج صبح بھی ان میں جھگڑا ہوا جسکے بعد برہم شوہرنے سرپروزنی پتھر ڈالکراپنی بیوی کا قتل کردیا اورمقام واقعہ سے فرارہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button