جرائم و حادثات

نیدرلینڈ میں آتشزدگی کا واقعہ۔ حیدرآبادی شخص جھلس کرفوت

حیدرآباد: نیدرلینڈ کی راجدھانی میں آگ لگنے کے حادثہ میں ایک حیدرآباد کا شخص جھلس کرفوت ہوگیا۔ یہاں ملی اطلاعات کے مطابق آصف نگرعلاقہ سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ عبدالہادی چند سال سے نیدرلینڈ کے دارالحکومت ہگ میں مقیم تھے۔ 5 جنوری کی رات وہ جس عمارت میں رہتے تھے وہاں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں وہ شدید طورپرجھلس گئے تھے۔ انھیں علاج کیلئے ہاسپٹل میں شریک کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button