نیشنل

ملعون وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج

حیدرآباد: ملعون وسیم رضوی کے خلاف حیدرآباد کی پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ بیرسٹراسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدرآباد وصدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی قیادت میں کل مجلسی ارکان اسمبلی و ارکان قانون ساز کونسل کے ایک وفد نے کمشنرپولیس حیدرآباد انجنی کمارسے ملاقات کرتے ہوئے وسیم رضوی کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کیلئے نمائندگی کی تھی۔ کمشنرپولیس انجنی کمارکی ہدایت پرحیدرآباد کی کاماٹی پورہ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button