جرائم و حادثات

شرابی نوجوانوں کا حیدرآباد میں پولیس پرحملہ

file photo

حیدرآباد: حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں شرابیوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سےمنگل کی رات بیگم پیٹ میٹرو اسٹیشن کے پاس ڈرنک اینڈ ڈرائیو مہم چلائی جارہی تھی۔ پولیس نے دوران بائک پرآنے والے تین افراد کو روک لیا۔ وہ حالت نشہ میں تھے اورپولیس اسے الجھ گئے اورانھوں نے سب انسپکٹرپرحملہ کردیا۔ پولیس نے انھیں حراست میں لے کر اسٹیشن منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button