جرائم و حادثات

حیدرآباد میں سرکٹی نعش کی دستیابی سے سنسنی۔ مقتول کا نلگنڈہ سے تعلق

حیدرآباد: حیدرآباد میں سرکٹی نعش کی دستیابی سے سنسنی پھیل گئی۔ شہرکے مضافاتی علاقہ حیات نگرکے قریب بونگلورگیٹ کے پاس نعش دستیاب ہوئی۔ مقتول کی شناخت نلگنڈہ کے رہنے والے 42 سالہ سرینواس کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ معلوم ہوا ہےکہ وہ گذشتہ دیڑھ ماہ سے لاپتہ تھا۔ پتہ چلا ہے کہ برہماچاری نامی شخص نے اس کا قتل کیا تھا اس نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالہ کردیا اوراس کی نشاندہی پرنعش ضبط کرلی گئی۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button