نیشنل

ایسی بیوی مجھے نہیں چاہئے، طلاق دلوائیے۔ شوہرپولیس سے رجوع

بنگلور: ایک شوہریہ کہتے ہوئے پولیس سے رجوع ہوا کہ وہ اپنی بیوی کی صاف صفائی کی عادت سے تنگ آچکا ہے اور اسے طلاق چاہئے۔ ریاست کرناٹک بنگلورسے تعلق رکھنے والا ایک شخص آرٹی نگرمیں اپنی بیوی اوردوبچوں کے ساتھ رہتا ہے۔ یہ جوڑا حال ہی میں لندن بھی گیا تھا۔ شوہرنے پولیس سے کی گئی شکایت میں کہا کہ اس کی بیوی بہت زیادہ صاف صفائی کرتی ہے دن بھرجھوڑو پوچھا کرتی رہتی ہے،کپڑے دھوتی ہے جس سے وہ تنگ آچکا ہے اسے طلاق چاہئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button