آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ اب سے کچھ ہی دیرمیں ہوگا شروع

نئی دہلی: آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے سوپر 12 مقابلوں کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ آج دو سوپر میچس ہیں۔ ابو طہبی میں دوپہر ساڑھے 3 بجے آسٹریلیا اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائےگا۔ دوسرا میچ دوبئی میں شام ساڑھے 7 بجے ڈفیٹنگ چمپین ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائےگا۔ کوالفائینگ گروپ سے سری لنکا اور نمبیا نے سوپر 12 اسٹیج تک رسائی حاصل کی ہے۔