جنرل نیوز

کانگریس قائدین عبیداللہ کوتوال اور مدھو سدھن ریڈی نے عہدہ کا جائزہ لے لیا

محبوب نگر: 19 ڈسمبر (اردو لیکس) جی۔ مدھوسدھن ریڈی نے ضلع محبوب نگر کانگریس پارٹی کے صدر کی حیثیت سے ڈی سی سی دفتر پر عہدہ سنبھال لیا۔ناٸب صدر کی حیثیت سے جناب عبیداللہ کوتوال نے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ محبوب نگر ضلع اور دیورکدرا حلقہ اسمبلی میں کانگریس پارٹی کو مزید مضبوط و مستحکم کرنے کا تیقن دیا۔اس موقع پر ملو روی، ایرا شیکھر، سنجیو مدیراج، انیرودھ ریڈی کے علاوہ کانگریس پارٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button