جنرل نیوز

مسلم پرسنل لا بورڈ کے نام سے منسوب ایک خبر کے سلسلہ میں حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کی وضاحت

نئی دہلی:”مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا“ نامی کسی ادارہ کی طرف سے اخبارات میں ایک خبر شائع ہوئی ہے، جس میں مختلف ملی مسائل کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا ہے، حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اس سلسلہ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ادارہ کا آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (جس کا قیام ۳۷۹۱ء) میں ہوا) سے کوئی تعلق نہیں ہے، مختلف حضرات کی طرف سے اس سلسلہ میں فون آرہے ہیں؛ اس لئے وضاحت کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button