تلنگانہ

حیدرآباد میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا۔ پرانا شہرکے علاقہ حافظ بابا نگرسے تعلق رکھنے والی 27 سالہ حاملہ خاتون کو زچگی کیلئے مہدی پٹنم کے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں انھوں نے 4 بچوں کو جنم دیا۔ ماں اوربچے صحتمند بتائے گئے ہیں۔ احتیاطی اقدامات کے طورپربچوں کو ڈاکٹرس کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button