انٹر نیشنل
یوکرین میں ہندوستانی سفارت خانہ دوبارہ کامشروع کردے گا

نئی دہلی: یوکرین میں ہندوستانی سفارتخانہ اِس مہینے کی 17 تاریخ سے کیف میں اپنا کام کاج پھر سے شروع کردے گا۔ بھارتی سفارتخانہ عارضی طور پر اِس سال 13 مارچ کو پولینڈ میں وارسا منتقل کردیا گیا تھا۔