جرائم و حادثات

حیدرآباد چلتی کار میں لگی آگ۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک کار میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ مادھا پور میٹرو اسٹیشن کے پاس آج صبح اس وقت پیش آیا

 

جب چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔ انجن میں سے آگ کی چنگاریاں نکلتی دیکھ کر گاڑی میں سوار افراد گاڑی سے باہر نکل گئے اور ان جان بچ گئی۔

 

فائر انجن نے فوری طور پر مقام حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعہ کا ویڈیؤ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button