انٹر نیشنل

سابق پاکستانی کرکٹرشعیب اخترکی والدہ کا انتقال

نئی دہلی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق تیز گیند باز شعیب اختر جو راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہورہیں کی والدہ حمیدہ اعوان کا انتقال ہوگیا۔ سابق کھلاڑی کی والدہ کوخربی صحت کی بنا پرعلاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔ شعیب اخترنے ٹوئٹر پر رات دیرگئے اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میری والدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

متعلقہ خبریں

Back to top button