عمران خان سیکورٹی کے بغیر کار چلاتے اسلام آباد کی مارکیٹ پہنچ گئے

نئی دہلی _ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان  نے بغیر کسی سکیورٹی اور پروٹوکول کے اسلام آباد میں عوامی مقامات پر کار میں تنہا چلے گئے۔انہوں نے خود کار چلاتے ہوئے چھوٹے تاجرین کے ایک مارکیٹ پہنچے۔جہاں وزیر اعظم نے جی 11 مارکز کا دورہ کیا اور دکانداروں سے گفتگو کی۔ انہوں نے تاجرین کو ہدایت دی کہ وہ سماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں۔بعد ازاں عمران خان نے نے سیوریج پلانٹٹ اور کورنگ کرکٹ گراؤنڈ کا بھی دورہ کیا۔