انٹر نیشنل

سری لنکا میں پرتشدد کاروائی پر گولی ماددینے کا حکم

نئی دہلی: سری لنکا میں پرتشدد واقعات کے درمیان مسلح افواج کو ذاتی نقصان پہنچانے والے یا اس کی املاک کو نقصان پہنچانے یا لوٹنے والے کسی بھی شخص کو دیکھتے ہی گولی ماردینے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ سری لنکا میں پیر کے روز ہونے والے تشدد میں برسراقتدار جماعت کے ایک سیاستدان، ایک پولیس عہدیدار اور عام شہریوں سمیت 8 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں جبکہ 2019 زخمی سرکاری ہاسپٹلس میں زیرعلاج ہیں۔ پرتشدد واقعات کے درمیان صدر راجہ پکسے نے کرفیو میں جمعرات تک توسیع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ سری لنکا اپنے بدترین معاشی بحران سے دوچارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button