جنرل نیوز

سجادہ نشین شیخ روضہؓ گلبرگہ شریف حضرت شیخ شاہ محمد تاج ٗالدین جنیدیؒ صاحب کا وصال ہوگیا

گلبرگہ: 11 اگست (راست )یہ خبردنیائےعلم وعرفان واہلسنت وجماعت کےلئے انتہائ دکھ کیساتھ دی جاتی ہیکہ جنوبی بھارت کےگلبرگہ شریف کی وضعدار،علمی،روحانی بلندپایاں شخصیت اہلسنت وجماعت مینارۂ نوررہبرشریعت پیرطریقت عالم بےبدل صوفئ باصفاولئ برحق تقدس وعزت مآب حضرت شیخ شاہ محمدتاج الدین باباجنیدیؒ قبلہ نوراللہ مرقدہُ سجادہ نشین آستانۂ عالیہ قطب الاولیاءروضۂ حضرت شیخ شاہ سراج الدین جنیدیؓ آج رآت دوبجےکےوقت قضائےالہی سےاپنےمالکِ حقیقی سےجاملے اناللہ وانآءالیہ راجعون – آپؒ کاوصال وصال نہ صرف سلسلۂ عالیہ جنیدیہ کےلئےنقصان عظیم ہے بلکہ دنیائے دنیائےاہلسنت کامینارۂ کاسانحۂ ارتحال ناقابل تلافی نقصان ہےجسکاپرہونامُحال ہے- حضرت ممدوحؒ کےتین شاہ زادے جن میں قابلِ ذکرجانشینِ حضرت ممدوحؒ رہبرشریعت پیرطریقت حضرت شیخ شاہ محمدافضل الدین جنیدی حفظہ اللہ المعروف بہ سراج بابا،حضرت شیخ شاہ محمدمحی الدین باباالمعروف منہاج بابا،حضرت شیخ شاہ محمدقوام الدین بابا جنیدی المعروف بہ وہاج باباشامل ہیں- اللہ جّل مّجدہ حضرت رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائےاور جمیع وابستگان کوصبرجمیل عطا فرمائے آمین-

متعلقہ خبریں

Back to top button