سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا

 

سعودی عرب کی سرکاری سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس کا مطلب اس بار 30 روزے رکھے جائیں گے اور مملکت میں عید الفطر 13 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔