تلنگانہ

غوث عالم، عادل آباد ضلع ایس پی مقرر _ تلنگانہ میں 23 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

تلنگانہ حکومت نے  23  آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کئے ہیں۔جن میں آئی پی ایس عہدیدار غوث عالم کو عادل آباد ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس ( ایس پی ) مقرر کیا گیا ہے غوث عالم ملوگو ضلع کے ایس پی کے طور پر کام کر رہے تھے، کا تبادلہ ضلع عادل آباد کے ایس پی کے طور پر کیا گیا۔   غوث عالم کا تعلق 2017  کے آئی پی ایس بیاچ سے ہے ، 2016 بیچ کے عادل آباد ضلع کے موجودہ ایس پی ڈی ادے کمار ریڈی کو ٹی ایس ٹرانسکو میں تبادلہ کردیا گیا ہے، چیف سکریٹری شانتی کماری نے تبادلے سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button