انٹر نیشنل

سوڈان میں سونے کی کان میں حادثہ _ 38 ورکرس ہلاک

سوڈان میں سونے کی کان میں حادثہ _ 38 ورکرس ہلاک 

نئی دہلی _ 29 دسمبر ( اردو لیکس) سوڈان میں سونے کے کان میں پھنس جانے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ دارالحکومت کورڈوفان سے 700کلومیٹر دور واقع پوجا گاوں کے داراسیہ گولڈ مائین میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سونے کی کان میں ورکرس سونے کی نکاسی کے کاموں میں مصروف تھے کہ اچانک کان کی بلاسٹنگ کے دوران کان کی چھت گر پڑی۔اس کے ملبے کے نیچے دب کر 38 ورکرس ہلاک ہوگئے۔ملبے تلے مزید ورکرس کے پائے جانے کی اطلاعات ہیں

ریسکیو ٹیمیں پھنسے ہوئے ورکرس کو نکال کر ہاسپٹل منتقل کررہی ہے مزید تفصیلات معلوم نہیں ہو سکی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button