انٹر نیشنل

بریکنگ نیوز:افغانستان میں طاقتورزلزلہ 155 ہلاک درجنوں زخمی

نئی دہلی: افغانستان میں آج طاقتورزلزلہ آیا جس کے نیتجہ میں کم از کم 155 افراد کے ہلاک اوردرجنوں زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسیز کی رپورٹ کے مطابق چہارشنبہ کی صبح افغان صوبہ پکتیکا میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے میں کم از کم 255 افراد ہلاک اور 155 زخمی ہو گئے ہیں،

مقامی حکام کے ابتدائی اعدادوشمار میں اضافہ ہوسکتا ہے۔زلزلہ کی وجہہ سے کئی مکانات تباہ ہو گئے اور اب ملبہ سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے پاکستان میں بھی اس کے اثرات محسوس کئے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button