انٹر نیشنل

اسلام آباد میں رات دس بجے کے بعد شادیوں کی تقاریب پرپابندی، مہماںوں کیلئے صرف ایک کھانے کا لزوم

نئی دہلی: حکومت کی جانب سے پاکستان کے اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد شادیوں کی تقاریب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اورشادی میں مہمانوں کی تواضع صرف ایک کھانے سے کرنی ہوگی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج سے یہ احکامات نافذ العمل ہوگئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یہ پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی میں مہمانوں کے لیے صرف ایک پکوان پیش کرنے کی اجازت دی رہے گی اور اس نئی پابندی کے سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو پابندی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے خلاف ورزی پرکاروائی کا انتباہ دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button