گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین پر فیس بک نے 7 دنوں کے لئے لگا دی پابندی

حیدرآباد _ بنگلہ دیشی گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین پر فیس بک نے ایک ہفتہ کے لئے پابندی لگا دی ہے گتساخ مصنفہ نے آج ٹیوٹر پر  کہا کہ فیس بک نے  ان کے اکاؤنٹ پر  سچ کہنے پر 7 دن کے لیے دوبارہ پابندی لگا دی گئی ہے ۔انھوں کہا کہ اسلام پسندوں نے بنگلہ دیشی ہندوؤں کے مکانات اور مندروں کو تباہ کر دیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فیس بک نے گستاخ مصنفہ پر اس کے قابل اعتراض پوسٹس پر پابندی عائد کی تھی