تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو عراق سے لائی گئی تلوار ذوالفقار حیدری بطور تحفہ پیش

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو وزیر داخلہ محمود علی نے آج عراق کے کربلا سے لائی گئی ذوالفقار حیدری تلوار کے نمونے کو بطور تحفہ پیش کیا۔ وزیر داخلہ جو حالیہ دنوں عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد حیدرآباد واپس ہوئے آج پرگتی بھون میں چیف منسٹر سے ملاقات کرتے ہوئے ریاستی وزیر داخلہ نے چیف منسٹر کو کربلا عراق سے لائی گئی تلوار ذوالفقار حیدری کا نمونہ تحفہ پیش کیا جو فتح کی علامت سمجھی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button