تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو آیندہ ماہ نظام آباد اور جگتیال کا دورہ کریں گے

حیدرآباد _21 اگست ( اردولیکس) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کئی اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹریٹ کی عمارتوں اور ٹی آر ایس آفس کا افتتاح کریں گے۔ اس ماہ کی 29 تاریخ کو وہ پداپلی ضلع کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر حکومت کی طرف سے تعمیر کردہ کلکٹریٹ عمارت کا افتتاح کریں گے ۔ چیف منسٹر کے سی آر 5 ستمبر کو نظام آباد ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ اور 10 ستمبر کو جگتیال کلکٹریٹ کا افتتاح کریں گے۔

نئے اضلاع کی تشکیل کے بعد ٹی آر ایس حکومت نے تمام اضلاع میں  کلکٹریٹس کی عمارتوں کی تعمیر کی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button