انٹر نیشنل

افغانستان میں آج اتوار کو منائی جائے گی عید الفطر

حیدرآباد_ 1مئی ( اردولیکس ڈیسک) افغانستان میں آج اتوار کو عید الفطر منائی جائے گی۔افغانستان کی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے گی تصدیق کرتے ہوئے اتوار یکم مئی کو عیدالفطر کا اعلان کردیا۔ اسی دوران افغانستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مولوی عبدالحکیم نے کہا کہ ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور اتوار کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button