انٹر نیشنل

اومیکرون کی نئی شکل بی اے ٹوکا خطرہ۔ برطانیہ زد میں

نئی دہلی: کورونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے بعد اس کی نئی شکل بی اے ٹو کا پتہ چلا ہے۔ برطانیہ میں اومیکرون کے 426 کیسس میں وائرس کی نئی شکل بی اے ٹوکی توثیق ہوئی۔ یو کے کی سیکورٹی ایجنسی یو کے ایچ ایس اے نے یہ اطلاع دی ہے۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اومیکرون کی نئی شکل بی اے ٹو کی زد میں ہے حالانکہ اس کے معاملات کا تناسب اس وقت کم ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ کہاں سے پھیلا ہے لیکن پہلا معاملہ فلپائن میں سامنے آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button