انٹر نیشنل

سعودی عرب میں منگل 21 مارچ کو رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض ۔ کے این واصف

 سعودی سپریم کورٹ نے منگل 21 مارچ کو مملکت بھر میں رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے مطابق سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ’ام القری کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21 فروری کو تھی‘۔بیان کے مطابق ’مملکت میں تمام مسلمان ام القری کیلنڈر کے لحاظ سے منگل 21 مارچ (29 شعبان) کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button