انٹر نیشنل

بریکنگ نیوز _ سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

جدہ _ 29 جون ( اردولیکس) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر  آگیا ہے ماہر فلکیات عبداللہ بن خزیری کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں  ملک کے مختلف حصوں میں چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد یہ  اعلان کردیا گیا ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button