انٹر نیشنل

کئی ممالک میں نادر چاند یعنی "اسٹرا بیری مون” کا نظارہ

نئی دہلی: دنیا کےکئی ممالک میں منگل کو ایک خصوصی ومنفرد چاند دیکھا گیا جسے اسٹرابیری مون بھی کہا جاتا ہے۔اس خصوصی چاند سے کئی ممالک میں آسمان روشن ہو گیا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ در فلکیاتی نظارہ شام 5 بج کر 20 منٹ پر دیکھا گیا۔ یہ چاند اس وقت نمودار ہوتا ہے جب وہ زمین کے اطراف مدار میں قریب ترین مقام پر آ تا ہے اور کسی سوپرمون کی طرح نظر آ تا ہے۔ یہ 4 مسلسل سوپر مونس میں دوسراسو پر مون تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button