ہیلت

گٹھنوں کے آپریشن کے ایک گھنٹہ بعد مریض چلنے لگا۔ نارائن پیٹ میں واقع سنندا ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا کارنامہ 

نارائن پیٹ: ریاست کرناٹک کے چننا سمبرم گاؤں کی 48 سالہ آشاما، جو کئی سالوں سے گھٹنے کے شدید درد میں مبتلا تھی ان کا نارائن پیٹ ٹاؤن میں پی ایس سنندا ​​ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل، کے ڈاکٹر پرساد شیٹی اور ڈاکٹر دیپیکا شیٹی کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ گھٹنے کی تبدیلی کا آپریشن کیا گیا۔ اور مریض کو آپریشن کے بعد ایک گھنٹے کے اندر چلاتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔ مسرت کی بات یہ ہے کہ یہاں کیا گیا آپریشن حیدرآباد جیسے شہروں کی بہ نسبت نصف خرچ میں تکمیل پایا۔ شہر نارائن پیٹ کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ نارائن پیٹ میں اس طرح کی طبی سہولیات دستیاب ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے 7075096469 پر ربط کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button