تلنگانہ

منوگوڑو ضمنی انتخاب _ 6 ویں راونڈ میں بھی ٹی آر ایس آگے

حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑو  کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک 6 راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار آگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار2169  ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار کے ووٹوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ٹی آر ایس امیدوار کسوکنٹلا پربھاکر ریڈی کو 38521 ووٹ  اور بی جے پی امیدوار راجگوپال ریڈی کو 36352 اور کانگریس امیدوار پی سراونتی کو 10063 ووٹ  حاصل ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button