انٹر نیشنل

برطانیہ کا سیاسی بحران ۔ وزیراعظم بورس جانسن نے دے دیا استعفیٰ

نئی دہلی: برطانیہ میں جاری سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعظم بورس جانسن نےاستعفی دے دیا ہے۔ برطانوی نیوز پورٹل اسکائی نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن مستعفی ہو گئے ہیں۔ بورس جانسن نے کنزرویٹو پارٹی کے لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تھا، حالانکہ نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک وہ وزیر اعظم کے عہدے پرفائز رہیں گے۔ بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے 50 سے زیادہ وزرا اور اراکین پارلیمنٹ نے استعفیٰ دے دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button