تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں کانسٹیبل کی ملازمتوں کے امتحان ملتوی

حیدرآباد _ 8 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی ملازمتوں کے لئے ہونے امتحان ملتوی ہوگیا تلنگانہ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ 21 اگست کو ہونے والا امتحان 28 اگست کو ہوگا۔اور 18 اگست سے امیدواروں کو ہال ٹکٹ ڈاون لوڈ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button