انٹر نیشنل

8 جولائی کو وقوف عرفہ اور 9 جولائی کو سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب کے چیف ماہر فلکیات عبداللہ خدیری نے اجلاس کی سربراہی کی جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کا اعلان کیا گیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم ذوالحجہ 30 جون بروز جمعرات جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا جس کے بعد 9 جولائی کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button