انٹر نیشنل

یمن میں انٹرنیٹ خدمات ٹھپ

file photo

نئی دہلی: یمن کے بندرگاہوں کے شہرالحدیدہ میں فضائی حملہ کے بعد پورے یمن میں انٹرنیٹ خدمات بند ہوگئیں۔ نیٹ بلاکس کی ٹریفک مانیٹرنگ سروس نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ نیٹ بلاکس کے مطابق فضائی حملہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی عمارت پر کیا گیا۔ وہیں دوسری جانب اتحادی افواج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے الحدیدہ میں فضائی حملہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یمن میں سرکاری افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان کئی برسوں سے لڑائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button