نیشنل

آئی پی ایل ملتوی نہیں ہوگا:گنگولی

نئی دہلی: انڈین پریمیرلیگ سے کئی کھلاڑیوں کے ہٹنے کے درمیان بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے واضح کیا کہ آئی پی ایل اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کو ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے ایک ٹیلی ویژن چنل کو دئیے گئے انٹرویومیں یہ بات بتائی۔گنگولی نے ساتھ ہی کہا کہ اس وقت ٹورنامنٹ میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کاکوئی منصوبہ نہیں ہے آئی پی ایل طئے شدہ پروگرام کے مطابق ہی ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button