انٹر نیشنل

ایران میں 12 ممالک کے مسافرین کے داخلہ پرپابندی

نئی دہلی: ایران نے اومیکرون کے پھیلاؤ کے پیش نظر 12 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر 15 دنوں کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔آٹھ افریقی ممالک بوتسوانا، نمیبیا، موزمبیق، ایسواتینی، لیسوتھو، زمبابوے، ملاوی اور جنوبی افریقہ کی فہرست میں اب چار یورپی ممالک برطانیہ، فرانس، ناروے اور ڈنمارک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ایران نے دیگرممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کولازمی قراردیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button