جنرل نیوز

کھمم ضلع کے 57 مستحق افراد میں 34.88 لاکھ روپے کے سی ایم ریلیف فنڈز چکس کی تقسیم

آج کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ پروگرام میں کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو نے ضلع کے 57 مستحق افراد میں سی ایم ریلیف فنڈز کے ذریعے منظور شدہ چکس کی تقسیم عمل میں آئی کل 33.88 لاکھ روپے کے چکس تقسیم کیے گئے اس موقع پر کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود ھی تلنگانہ حکومت کی اولین ذمداری ہے تلنگانہ حکومت کی جانب سے غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف اسکیمات کو متعارف کرواکر ریاستی وزیر اعلی کے سی آر کی قیادت میں غریب عوام کے دہلیز تک پہنچایا جارہاہے ضلع کے 57 مستحق افراد میں سی ایم ریلیف فنڈ کے ذریعے منظور شدہ 33.88 لاکھ روپے کے چکس تقسیم عمل میں لائی گئیں

متعلقہ خبریں

Back to top button