نیشنل

جموں وکشمیر نئے سرے سے حلقہ بندی سے متعلق کمیشن کا حکم نافد

نئی دہلی: جموں وکشمیر کی نئے سرے سے حلقہ بندی کے کمیشن کا حکم جو مرکز کے زیرانتظام علاقہ میں انتخابی حلقوں سے متعلق ہے نافذ کردیا گیا ہے۔ انتخابی حلقوں کی نئے سرے سے حد بندی میں کمیشن نے جموں وکشمیر کیلئے 90 اسمبلی سیٹس تشکیل دی ہیں، جن میں سے 47 کشمیر ڈویژن کیلئے ہیں اور 43 جموں ڈویژن کیلئے ہیں۔ ایسا پہلی بار ہے کہ 9 سیٹیں درج فہرست قبیلوں کے امیدوروں اور 7 سیٹیں درج فہرست ذاتوں کے امیدواروں کیلئے ریزور کی گئی ہیں۔ دو نامزد سیٹیں، کشمیری پنڈت برادری کیلئے ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button