تلنگانہ

تلگو صحافی تین مارملنا بی جے پی میں شامل

نئی دہلی: حیدرآباد کے تلگو صحافی سی نوین عرف تین مارملنا بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ انھوں نے دہلی میں بی جے پی کے دفترمیں منعقدہ تقریب میں پارٹی کے تلنگانہ امورکے انچارج ترون چگ کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیارکی۔ بعد ازاں انھوں نے بی جے پی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پرتلنگانہ کے ریاستی صدربی جے پی بنڈی سنجئے اوردوسرے موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button