جنرل نیوز

نیو اسٹائیل زون ہیئر سلون مالاپلی کا عظیم الشان پیمانے پر محمد نصیر الدین کارپوریٹر کے ہاتھوں افتتاح

نظام آباد 12/ فروری (پریس نوٹ) نیو اسٹائیل زون ہیئر سیلون نزد مالاپلی مسجد نظام آباد کا محمد نصیر الدین کارپوریٹر ڈیویژن (55)کے ہاتھوں عظیم الشان پیمانے پر افتتاح عمل آیا نیو اسٹائیل زون ہیئر سیلون کے اونر شیخ شعیب نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا اس‌افتتاحی تقریب کے ‌موقع پر معززین و نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں قابل ذکر شیخ احمد محمد فاروق سینئر قائد و سرپرست اعلیٰ مسلم ویلفیئر سوسائٹی, نظام آباد محمد اکبر صدر مسلم ویلفیئر سوسائٹی , شیخ معصب، ابرار خان ، ظہیر خان شامل ہیں افتتاحی تقریب میں شریک احباب نے شیخ شعیب کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا شیخ شعیب نے بتایا کہ نیو اسٹائیل زون ہیئر سلون پر ہمہ اقسام کی کٹینگ واجبی چارجس پر کی جاتی ہے انہوں نے عوام الناس سے استفادہ کی خواہش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button