حیدرآباد میں بارش کے دوران بجلی گرپڑی

حیدر آباد:شہر حیدرآباد میں آج بارش کے دوران بجلی گرنے کا حادثہ پیش آیا۔ کوکٹ پلی علاقہ کے وینکٹیشورا نگر کالونی میں واقع ایک چار منزلہ عمارت پر بارش کے دوران بجلی گرپڑی، اس حادثے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی مکین کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔