اسپشل اسٹوری

ایک ساتھ ایک ہی منڈپ میں تین دلہنوں سے شادی

نئی دہلی: ایک شخص نے ایک ہی منڈپ میں تین دلہنوں کے ساتھ ایک ساتھ شادی کرلی۔ یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال کا ہے۔ علیجاہ پورکا رہنے والا 42 سالہ سمرتھ موریہ سابق سرپنچ بتایا گیا ہے۔ وہ کئی سال سے اان خواتین کے ساتھ زندگی گزاررہا ہے جن سے اسے 6 بچے بھی ہیں۔ خواتین کی عمر 30 تا 35 سال کے درمیان بتائی گئی ہے۔ تازہ طوپراس نے
قبائلی رسم ورواج کے مطابق ان تینوں کے ساتھ ایک ساتھ شادی کی۔ بچوں کی موجودگی میں تین دلہنوں سے ایک ساتھ شادی کی یہ خبرسوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button