جنرل نیوز

جناب محمد یوسف زاہد چیرمین کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کی دختر کی شادی

حیدرآباد:جناب محمد یوسف زاہد چیئرمین کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کی دختر عائشہ صدف کی شادی محمد محمود احمد کے ساتھ انجام پائی۔ اس موقع پر محمد محمود علی ہوم منسٹر فاروق حسین ایم ایل سی بھاسکر راو سابقہ چیف منسٹر پرکاش گوڈ رکن اسمبلی عبدالحفیظ خان رکن اسمبلی کرنول الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹرالمیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد رحمت اللہ طیب سینیئر مجلس قائد حامد فیاالدین رومیسہ ٹراویلس اینڈ ٹورسٹ محمد فواد علی کے علاوہ دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button