تلنگانہ

حیدرآباد میں میٹرو ریل کے اوقات میں تبدیلی

حیدرآباد: حیدرآباد میں کل سے میٹرو ریل کے اوقات میں تبدیلی کی جارہی ہے۔ آخری ٹرین کے اوقات میں نصف گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب رات دس بجکر 15 منٹ تک میٹرو سرویس دستیاب رہے گی۔ ابھی تک یہ خدمات رات 9 بجکر45 منٹ تک دستیاب تھی جس میں آدھے گھنٹہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ البتہ صبح پہلی ٹرین حسب معمول 7 بجے روانہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button