جرائم و حادثات

حیدرآباد میں 65 سالہ شخص نے کی 8 سال کی بچی کے ریپ کی کوشش

حیدرآباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج8 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ موسیٰ پیٹ کے رہنے والے 65 سالہ غوث نامی شخص نے اپنے پڑوس میں رہنے والی 8 سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کرگھرلے جاکراس کی عصمت ریزی کی کوشش کی۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button