تلنگانہ اقلیتی مورچہ سکریٹری محبوب علی کو ہماچل پردیش گورنر بنڈارو دتاتریہ نے عیدالفطر کی مبارک دی۔

نارائن پیٹ_  ریاست تلنگانہ اقلیتی مورچہ سکریٹری محبوب علی کو عیدالفطر کے موقع پر ہماچل پردیش گورنر بنڈارو دتاترا نے فون کرکے محبوب علی اور انکے اہل خاندان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ کورونا جیسی بیماری سے آپ اور آپکے اہل خاندان ہمیشہ محفوظ رہیں۔ بعد ازاں محبوب علی نے بنڈارو دتاترا کی مبارکبادی پر خوشی اظہار کیا۔۔