اتم کمار ریڈی نے پیش کی پی سی سی سیکرٹری محمد امتیاز کو عیدالفطر کی مبارکباد

حیدرآباد _ تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر و رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ اتم کمار ریڈی نے  پردیش کانگریس کے سیکریٹری جناب محمد امتیاز  کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔اتم کمار ریڈی کی رہائش گاہ پر ہوئی اس ملاقات کے موقع پر جناب محمد امتیاز نے پی سی سی صدر کو مٹھائی تحفہ میں پیش کی۔