تلنگانہ

تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تیندوے کی موت

نظام آباد _ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ڈگی جنگلاتی علاقے میں  ایک تیندوا مر گیا۔ ڈگی- چندریانا پلی قومی شاہراہ 44 پر ایک نامعلوم گاڑی تیندوے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں تیندوا موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تیندوے کی موت پر  مقامی لوگوں نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو اطلاع دی۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر تیندوے کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button